اردو

urdu

ETV Bharat / state

پی ڈی پی رہنما میر فیاض احمد سے خصوصی گفتگو - پی ڈی پی نیوز

پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کے سینئر رہنما و رکن پارلیمان میر فیاض احمد نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر کا امن و سکون سیاست کی وجہ سے بگڑا ہے۔

پی ڈی پی رہنما میر فیاض احمد

By

Published : Aug 9, 2019, 6:05 PM IST

ان کا کہنا ہے کہ ریاست سے دفعہ 370 ہٹا دیا گیا مگر وہاں ان کے رہنماؤں کو نظر بند کر دیا گیا ہے کہ ان کی پارٹی کوئی حکمت عملی تیار نہیں کر پا رہی ہیں۔

پی ڈی پی رہنما میر فیاض احمد

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریاست میں امن و شانتی ہمیشہ سے تھی۔
انہوں نے یہ بھی سوال اُٹھایا ہے کہ اس شانتی کو بگاڑا کس نے ہے؟

ABOUT THE AUTHOR

...view details