نربھیا کیس میں مجرمین نے پھانسی سے بچنے کے لیے طرح۔ طرح طریقے کھوج رہے ہیں۔ اسی تناظر میں مجرم پون نے کڑ کڑ ڈوما عدالت میں عرضی داخل کی ہے۔
نربھیا کیس: پھانسی میں تاخیر کے لیے مجرم پون کا نیا حربہ - دو پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی مانگ
نربھیا کیس کے مجرم پون نے عرضی میں منڈولی جیل کے دو پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی مانگ کی ہے۔ الزام عائد کیاکہ اس کے ساتھ مار پیٹ کی گئی، جس سے اسے شدید طور پر چوٹ آئی ہے۔
پھانسی میں دیری کے لیے مجرم پون کی نئی چال
عرضی میں پون نے منڈولی جیل کے دو پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی مانگ کی۔
الزام عائد کیا ہے کہ اس کے ساتھ مارپیٹ کی گئی ہے، جس سے اس کو شدید چوٹ لگی ہے۔ جس پر عدالت نے جاری کر جواب مانگا ہے۔ معاملے کی اگلی سماعت 12 مارچ کے لیے طے کی گئی ہے۔
Last Updated : Mar 11, 2020, 10:40 PM IST