کپل مشرا کے بعد اب مرکزی وزیر مملکت انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما نے سی اے اے اور این آ سی پر متنازعہ بیان دیا ہے، جس نے چارو جانب ہنگامہ پرپا کر رکھا ہے۔
دہلی: بی جے پی رہنماؤں کے متنازع بیانات کا سلسلہ جاری
سی اے اے، این آر سی اور شاہین باغ کو لے کر بی جے پی کا عام آدمی پارٹی اور اروند کیجریوال پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔
پرویش ورما کا متنازعہ بیان
اطلاع کے مطابق پرویش ورما نے شاہین باغ احتجاج کے بارے میں کہا کہ بی جے اقتدار میں آتی ہے تو 11 فروری کی شام کو ہی شاہین باغ کے مظاہرین کو وہاں سے ہٹا دےگی۔
وہیں اروند کیجریوال نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنے کاموں کو بتاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی قائدین جو بیان دے رہے ہیں عوام اس بیان کو سمجھ رہی ہے۔ دہلی کے لوگ بہت عقل مند ہیں۔
اروند کیجریوال نے یہ بھی کہا کہ دہلی کی عوام نے اپنا ذہن بنا لیا ہے کہ اس وقت ووٹ کہاں دینا ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:31 AM IST