پارلیمنٹ چیمبر نے کہا’’ایک خصوصی سیشن میں پیراگوئے میں ڈینگو کی وجہ سے ایمرجنسی لگانے کو پارلیمنٹ نے اپنی منظوری دے دی ہے‘‘۔اس سے پہلے بھی ملک کی سینیٹ نے اس سے متعلق ایک اور فیصلہ لیا تھا۔
ڈینگو کے سبب پیراگوئے کی پارلیمنٹ کا ایمرجنسی کا اعلان - ملک کی وزارت
پیراگوئے کی پارلیمنٹ نے ڈینگو کی وجہ سے ملک میں ایمرجنسی لگانے کی منظوری دے دی ہے۔
ڈینگو کے سبب پیراگوئے کی پارلیمنٹ کا ایمرجنسی کا اعلان
یہ فیصلہ 90 دنوں تک لاگو رہے گا اور اس دوران اس بیماری سے لڑنے کے لئے بجٹ کے علاوہ بھی فنڈ ز مہیا کرائے جائیں گے۔
ملک کی وزارت صحت کے مطابق اس سال اب تک 4255 ڈینگو کے کیسز سامنے آئے ہیں، جبکہ 85290 مشتبہ افراد کی شناخت کی جا چکی ہے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 5:05 PM IST