اس کمیٹی کے صدر معروف حقوق انسانی کے ایکٹیوسٹ اویس سلطان خان نے بتایا کہ یہ محض انتخابات سے قبل لوگوں میں انتشار پھیلانے کے لیے کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جیسے جیسے انتخابات نزدیک آتے رہیں گے ویسے ویسے مندر مسجد کے مسئلے کو زور و شور سے اٹھایا جائے گا۔
انتخابات آتے ہی مسجد مندر کی سیاست شروع - مغربی دہلی
مغربی دہلی کی اقلیتی کمیشن نے 5 رکنی ٹیم تشکیل دی ہے۔ جو اس بات کی تفتیش کرے گی کہ دہلی کے مختلف علاقے میں ایسی مسجد یا قبرستان ہے جو غیر قانونی طور پر قبضہ کر کے تعمیر کی گئی ہے۔
انتخابات آتے ہی مسجد مندر کی سیاست شروع
واضح رہے کی دہلی میں بی جے پی کی رکن پارلیمان پرویش ورما نے مرکزی حکومت کو خط لکھا تھا کہ انتخابات نزدیک آتے ہی علاقے میں غیر قانونی مساجد اور قبرستان بناے جا رہے ہیں۔.
Last Updated : Jun 26, 2019, 12:15 AM IST