اردو

urdu

ETV Bharat / state

رنجن گوگوئی کو راجیہ سبھا کےلیے نامزد کرنے پر تنقید

سابق چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی کو بی جے پی حکومت نے راجیہ سبھا کےلیے نامزد کیا ہے جس پر مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کڑی تنقید کی ہے۔

Opposition Slams Ex CJI Ranjan Gogoi's Nomination to Rajya Sabha
رنجن گوگوئی کو راجیہ سبھا کےلیے نامزد کرنے پر تنقید

By

Published : Mar 17, 2020, 2:10 PM IST

رنجن گوگوئی کی نامزدگی پر اپوزیشن جماعتوں نے اعتراض کیا ہے۔

رنجن گوگوئی کو راجیہ سبھا کےلیے نامزد کرنے پر تنقید

حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے حکومت کے اقدم پر تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ ’کیا یہ معاوضہ ہے‘۔

رنجن گوگوئی کو راجیہ سبھا کےلیے نامزد کرنے پر تنقید

اسدالدین اویسی نے کہا کہ اس طرح کے اقدامات سے عدلیہ کی آزادی پر سوال کھڑے ہوتے ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر کہا کہ ’عوام کو ججوں کی آزادی پر کس طرح بھروسہ ہوگا‘۔

کانگریس کے سینئر رہنما پی ایل پنیا نے بھی گوگوئی کو راجیہ سبھا کےلیے نامزد کرنے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے مرکزی حکومت پر تنقید کی اور کہا کہ ایسے اقدامات سے عدلیہ کی آزادی پر تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details