اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی تشدد: حزب اختلاف کے رہنما صدر کووند سے ملیں گے - رکن شرد یادو

دہلی تشدد میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس درمیان حزب اختلاف کے رہنماؤں نے صدر رام ناتھ کووند سے ملنے کا وقت مانگا ہے۔

دہلی تشدد پر حزب اختلاف کے رہنما صدر جمہوری سے ملیں گے
دہلی تشدد پر حزب اختلاف کے رہنما صدر جمہوری سے ملیں گے

By

Published : Feb 26, 2020, 10:52 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:49 PM IST

اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو، سی پی ایم جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری اور سابق راجیہ سبھا رکن شرد یادو سمیت کئی حزب اختلاف کے رہنما صدر رام ناتھ کووند سے ملیں گے۔

سبھی حزب اختلاف کے رہنماؤں نے شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشدد کے بارے میں بات چیت کرنے کے لیے وقت مانگا ہے۔

بتا دیں کہ شہریت ترمیمی قانون کو لے کر شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے واقعات پیش آئے ہیں۔ اس میں 200 سے زائد لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ بدھ کی شام تک 27 لوگوں کی اموات ہو چکی ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:49 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details