اردو

urdu

ETV Bharat / state

ملک کی پہلی کارپوریٹ ٹرین تیجس کا آپریشن آج سے بند

لکھنؤ سے دہلی کے درمیان چلنے والی ملک کی پہلی کارپوریٹ ٹرین تیجس آج سے نہیں چلے گی۔

ملک کی پہلی کارپوریٹ ٹرین تیجس کا آپریشن آج سے بند
ملک کی پہلی کارپوریٹ ٹرین تیجس کا آپریشن آج سے بند

By

Published : Nov 23, 2020, 1:50 PM IST

ریلوے بورڈ نے آئ آر سی ٹی سی کو اگلے احکامات تک 23 نومبر سے تیجس ٹرین کو منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔

کورونا دور میں کساد بازاری کی وجہ سے نقصانات کے سبب تیجس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

غور طلب ہے کہ تیجس ٹرین کا آپریشن آئی آر سی ٹی سی کے ذمہ تھی۔

تیجس ٹرین میں بہترین سہولیات ہونے کے باوجود ریلوے انتظامیہ مسافروں کو راغب نہیں کرسکی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details