دہلی آزاد پور منڈی کے تاجروں نے بتایا کہ پیاز ملک کے ہر کونے سے دہلی منڈی میں آنا شروع ہو گیا ہے،گجرات ، مہاراشٹر ، جنوبی بھارت کے علاوہ کئی دیگر ریاستوں سے پیاز آرہا ہے، جس کی وجہ سے 100 روپے فی کلو ملنے والی پیاز ایک بار پھر سستے داموں ملنے شروع ہو جائیں گے ۔
پیاز کے قیمتوں میں مسلسل گراوٹ - پیاز روزانہ 5 روپے فی کیلو گرام گر رہی
آزاد پور منڈی میں پیاز کی قیمتوں میں گراوٹ آنی شروع ہوگئی ہے ہول سیل مارکیٹ میں پیاز روزانہ 5 روپے فی کیلو گرام گر رہی ہے۔
پیاز کے قیمتوں میں مسلسل گراوٹ
پیاز کے قیمتوں میں مسلسل گراوٹ۔ویڈیو
پیاز کے تاجروں کا دعویٰ ہے کہ پیاز کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر کئی دن تک 5 روپے فی کلو گرام کمی ہوگی، جس کی وجہ سے پیاز ایک بار پھر لوگوں کے تھالی میں دکھنے شروع ہو جائیں گے۔