اردو

urdu

ETV Bharat / state

مودی حکومت 2.0 کا کامیاب ایک سال

این ڈی اے حکومت 2.0 کا ایک سال مکمل ہوگیا اور اس ایک سال میں مودی حکومت نے کئی اہم فیصلوں کے ذریعہ ملک کو طاقتور بنایا ہے۔

One year of Modi 2.0: A look at some key promises, decisions
مودی حکومت 2.0 کا کامیاب ایک سال

By

Published : May 30, 2020, 1:26 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت نے ایک سال کے دوران معاشی، اقتصادی اور سیاسی نوعیت کے کئی اہم فیصلے لئے ہیں۔

مودی حکومت 2.0 کا کامیاب ایک سال

نریندر مودی حکومت کی دوسری معیاد کے پہلے سال کے دوران جو کامیابیاں حاصل کی گئیں، اُن میں جموں و کشمیر سے دفعہ 370 اور 35 اے کو ہٹانا، رام مندر کےلیے راہ ہموار کرنا اور اِس کی تعمیر کی مہم میں تیزی لانا، مسلم خواتین کو انصاف فراہم کرنے کےلیے ایک ساتھ تین طلاق کے طریقے پر روک لگانا اور شہریت ترمیمی قانون کو لاگو کرنا، کسانوں کو پردھان منتری کسان سمان ندھی کے تحت ہر سال چھ ہزار روپے فراہم کرنا، چھوٹے کسانوں اور تاجرین کےلیے پنشن فراہم کرنا اور جل شکتی وزارت قائم کرنا شامل ہیں۔

اس کے علاوہ نریندر مودی کی فیصلہ کن قیادت نے ملک کی بیرونی اور دفاعی پالیسیوں کو بھی نئی جہت بخشی ہے، جس کی وجہ سے بھارت کو دیکھنے کا، دنیا کا نظریہ بدل گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details