گول پاڑہ: ریاست آسام کے گول پاڑہ پولیس نے دعویٰ کیا کہ ہم نے دو دنوں قبل مفتی حفیظ الرحمان کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا تھا، جس میں انہوں نے قبول کیا کہ ان کا تعلق القاعدہ سے ہے۔ گرفتاری کے بعد مفتی حفیظ الرحمان کو عدالت میں پیش کیا گیا اور وہاں سے انہیں 5 دنوں کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ Mufti Hafeez Arrested in Assam
Mufti Hafeez Arrested in Assam القاعدہ سے تعلق کے الزام میں ایک شخص گرفتار - آسام پولیس
گول پاڑہ پولیس نے جمعہ کو القاعدہ کے ایک مشتبہ کارکن کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ One People Arrested for Alleged Affiliation With Al Qaeda

القاعدہ سے تعلق کے الزام میں ایک شخص گرفتار
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں آسام پولیس نے ریاست آسام کے کوڈلدھوا گاؤں کے ٹنکونیاپارہ مسجد کے امام عبدالسبحان پر مقامی نوجوانوں کو انتہا پسندی پر اکسانے کا الزام عائد کیا تھا۔ اسی الزام کے تحت آسام پولیس نے امام سمیت تین لوگوں کو ضلع گول پاڑہ کے کوڈلدھوا گاؤں سے گرفتار بھی کیا تھا۔ One People Arrested for Alleged Affiliation With Al Qaeda
یہ بھی پڑھیں:Mosque Imam arrested in Assam انصار اللہ بنگلہ سے وابستگی کے الزام میں امامِ مسجد سمیت تین افراد گرفتار