کسٹم کے ڈپٹی کمشنر کلرو مشرا نے بتایا کہ مسافر کے ذریعہ مشکوک سرگرمیاں انجام دیئے جانے کی وجہ سے کسٹم افسران کو اس پر شک ہوا جس کے بعد کسٹم آفیسرز نے اس کی تلاشی لینی شروع کر دی ۔
لاکھوں کی مالیت کا سونا اسمگلنگ کرنے والا گرفتار - کسٹمز نے مسافر کو دفعہ 104 کے تحت گرفتار کرلیا ہے
آئی جی آئی ایئر پورٹ سے کسٹم ڈپارٹمنٹ نے آکلینڈ سے دہلی آئے ایک 56 سالہ شخص کو 25 لاکھ روپے قیمت کی سونے کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔
سونے کے ساتھ ایک شخص گرفتار
تلاشی کے دوران کسٹم نے اس کے پاس سے ایک سونے کے چین 3 انگوٹھی ایک بریسلیٹ، کڑا اور 12 سونے کی سلاخیں برآمد کی ہے یہ تقریبا 627.6 گرام کی ہے، بین الاقوامی بازار میں اس کی قیمت 26 لاکھ 76 ہزار بتائی جا رہی ہے ۔
کسٹمز نے مسافر کو دفعہ 104 کے تحت گرفتار کرلیا ہے جبکہ برآمد شدہ سونا سیکشن 110 کے تحت پکڑا گیا ہے