زیادہ تر شیروں کی موت کی سینکچری کے اندر بجلی کرنٹ لگنے سے ہوئی ہے۔وہیں دوسری طرف تین درجن شیروں کو زہر دے کر مار دیا گیا ۔
دس برسوں میں شیروں کی اموات میں اضافہ - شیروں کی موت
شیروں کے عالمی دن کے موقع پر بھلے ہی وزیراعظم نے شیروں کی تعداد سے متعلق اچھی رپورٹ پیش کی ہو لیکن دوسری طرف یہ بھی ہے کہ گزشتہ 10 برسوں میں شیروں کی اموات میں اضافہ ہوا ہے۔
10 برسوں میں شیروں کی موت میں اضافہ
یہ جانکاری حق اطلاعات (آر ٹی آئی) کے ذریعہ دی گئی اعداد و شمار سے سامنے آیا ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ سال 2008 سے سال 2018 کے درمیان 60 شیر اور 29 تیندوے کی موت ہوئی ہے۔
Last Updated : Jul 29, 2019, 11:56 PM IST