اس کے ساتھ ہی ضلع میں مجموعی طور پر 7834 کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ہو گئی ہے جبکہ آج 98 مریضوں کے صحتیاب ہو کر اپنے اپنے گھر لوٹنے کی بھی اطلاع ہے۔
نوئیڈا: کورونا کے مزید 100 نئے کیسز - گوتم بدھ نگر
گوتم بدھ نگر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد تشویش کا باعث بنی ہوئی ہے اور ضلع میں آج بھی 100 سے نئے کورونا مریض پائے گئے ہیں۔
coronavirus
اب تک 6780 کورونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ تاہم اب بھی 1009 فعال مریض ہیں ساتھ ہی کورونا سے 45 مریض زندگی کی جنگ ہار چکے ہیں۔