بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈووال نے منگل کے روز شنگھائی تعاون تنظیم کے ایک رکن ملک کے خلافاحتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کر گئے تھے۔ رکن ملک (پاکستان) نے فرضی نقشہ اجلاس کے دوران پیش کیا تھا۔ جس میں دونوں ممالک (بھارت و پاکستان) کی سرحدوں کو غلط طور پر دکھایا گیا ہے۔
برکس ممالک کے این ایس اے کا اجلاس آج
برکس ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں کی ایک کانفرنس جمعرات کو منعقد کیا جانا ہے۔
برکس ممالک کے این ایس اے اجلاس کا انعقاد کریں گے
وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے جو کچھ کیا وہ روس کے مشورے پر کیا تھا۔
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے قبل ازیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں برکس کی مکمل حمایت پر زور دیا تھا۔ انہوں نے یہ خیالات رواں ماہ کے شروع میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی زیر صدارت برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران پیش کیے تھے۔