اردو

urdu

ETV Bharat / state

اسکول میں طلبا کے لیے لیب کا افتتاح - نوئیڈا رکن اسمبلی نیوز

دہلی سے متصل نوئیڈا کے مقامی رکن اسمبلی پنکج سنگھ نے نوسٹم لیب کا افتتاح کیا ہے۔

MLA pankaj singh،رکن اسمبلی ،پنکج سنگھ

By

Published : Aug 3, 2019, 11:06 AM IST

اس موقع پر رکن اسمبلی پنکج سنگھ نے کہا کہ سی ایس آر سرگرمی (کارپوریٹ سوشل ریسپونسبلیٹی) کے تحت اس اسکول کو ایک ماڈل کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔

MLA pankaj singh،رکن اسمبلی ،پنکج سنگھ
MLA pankaj singh،رکن اسمبلی ،پنکج سنگھ

متعلقہ کمپنی کے نمائندے مبارکباد کے مستحق ہیں۔

ان کی جانب سے بچوں کا اسکل ڈیولپمنٹ اور تعلیم کو معیاری اور نمایاں بنانے کے لیے جو کوششیں کی جا رہی ہیں وہ قابل ستائش ہیں، جن کے ذریعے یقینی طور پر اسکول کے بچے فیض یاب ہورہے ہیں۔
اس موقع پر ممبر اسمبلی پنکج سنگھ نے اسکول کے بچوں کے ساتھ گفتگو بھی کی اور انہیں اپنی تعلیم کو عمدگی سے حاصل کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کی۔

MLA pankaj singh،رکن اسمبلی ،پنکج سنگھ
اس سلسلے میں پکنج سنگھ نے کہا کہ ان کا اسکول دیگر اسکولوں کے مقابلہ بہتر بن چکا ہے۔

لہذا یہاں پر تعلیم حاصل کرنے والے تمام طالب علموں کو جو سہولیات فراہم کی گئی ہیں ان کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آگے بڑھیں ،جس سے ان کے خاندان اور اسکول کا نام روشن ہو سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details