نوئیڈا پولیس نے سٹی کیلیفورنیا نام کے ایک گینگ کا پردہ فاش کیا ہے۔ نوئیڈا میں بیٹھ کر امریکی شہریوں کو دھوکہ دینے والے ایک بڑے گینگ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ پولیس نے اس گروہ کے آٹھ ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، مائیکرو چپس، ڈیبٹ کریڈٹ کارڈ، رقم اور تمام حساس دستاویزات برآمد ہوئے ہیں۔
Fake Call Centre Busted in Noida: امریکی شہریوں کو دھوکہ دینے والے گینگ کا پردہ فاش
نوئیڈا پولیس نے امریکی شہریوں کو دھوکہ دینے والے سٹی کیلیفورنیا گینگ (California Gang Nabbed) کے آٹھ ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
California gang: امریکی شہریوں کو دھوکہ دینے والے گینگ کا پردہ فاش
یہ گروہ فرضی کال سینٹر (Fake call centre busted in Noida) چلا رہا تھا اور امریکی شہریوں کو منشیات کے کارٹل میں پھنسانے کی دھمکی دیتا تھا اور ان سے جبری وصولی کر رہا تھا۔ یہی نہیں لوگوں کو سوشل سیکورٹی ختم کرنے کی دھمکی دے کر اور گوگل گفٹ کارڈز کا لالچ دے کر دھوکہ دیا جا رہا تھا۔