اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی میں گرمی کا قہر جاری - دہلی کے درجہ حرارت

دارالحکومت دہلی کے زیادہ تر علاقوں میں آج گرمی کا کاقہر جاری رہے گا اور کم از کم درجہ حرارت سے چار ڈگری زیادہ 31 ڈگری سیلسیس درج کیاگیا۔

دہلی میں گرمی کا قہر جاری

By

Published : Jul 11, 2019, 1:00 PM IST

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے نمی کی سطح 57فیصد درج کی گئی۔دن میں آسمان میں تیز ہوائیں چلنے کی پیشن گوئی ہے۔

دن کا زیادہ تر درجہ حرارت معمول سے ایک ڈگری زیادہ 37.2سیلسیس رہنے کا اندیشہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details