جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس بی آر گوئی کی بینچ نے ایئرانڈیا کے پائلٹ دیوین کنانی کی عرضی مسترد کردی۔ انہوں نے عالمی وبا کے باوجود بیچ کی سیٹ بک کرنے کے بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے کو عدالت میں چیلینج کیا تھا۔
طیارہ میں بیچ کی سیٹ بک کرنے کی اجازت - سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے طیارہ کمپنیوں کو آج راحت دیتے ہوئے بیچ کی سیٹیں بھی بک کرنے کی اجازت دے دی۔
طیارہ میں بیچ کی سیٹ بک کرنے کی سپریم کورٹ کی اجازت
سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا۔