دہلی میں 10 ماہ کے بعد کورونا سے اموات کا سلسلہ رکا اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کسی مریض کی موت نہیں ہوئی۔ کرناٹک، آندھرا پردیش، انڈمان اور نکوبار جزائر ، جموں و کشمیر، جھارکھنڈ، شمال مشرق کی تمام ریاستوں، لکشدیپ اور اڈیشہ سمیت 19 ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں کسی موت کی اطلاع نہیں ہے۔
بدھ کی صبح مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11،067 سے بڑھ کر ایک کروڑ آٹھ لاکھ 58 ہزار ہوگئی ہے۔ اسی عرصے کے دوران ، 13،087 مریض صحت مند ہوئے جس سے شفایاب مریضوں مجموعی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ 61 ہزار 608 ہوگئی ہے۔
وہیں ملک میں فعال کیسز 2،114 سے گھٹ کر مجموعی تعداد 1،41،511 رہ گئی۔ اسی عرصے کے دوران 94 مریض فوت ہوئے جس سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 55 ہزار 252 ہوگئی۔
ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:
ریاست .......................ایکٹیو کیسز ..........شفایاب ........ ہلاکتیں
انڈمان نکوبار ....................... 13 ................ 4932 .......... 62
آندھرا پردیش ....................... 917 .............. 880478 ...... 7160
اروناچل پردیش ...................... 4 ................. 16771 ........ 56
آسام ................................. 1680 ............ 214490 ..... 1086
بہار .................................. 500 .............. 259074 ..... 1518
چنڈی گڑھ ........................... 168 .............. 20644 ...... 342
چھتیس گڑھ ......................... 4172 ............ 300078 .... 3746
دادر نگر حویلی اور دمن اور دیو .. 0 ................. 3396 ........ 2
دہلی ................................ 1052 ............ 624326 ..... 10882
گوا .................................. 692 .............. 52530 ........ 774
گجرات .............................. 2040 ............. 257473 ...... 4397
ہریانہ ............................... 854 .............. 264713 ...... 3033
ہماچل پردیش ...................... 455 .............. 56551 ......... 987
جموں وکشمیر.......................593 ............. 122470 ........ 1944
جھارکھنڈ ........................... 464 ............. 117574 ........ 1078
کرناٹک ............................. 5804 .. ......... 925167 ........ 12241