نربھیا کیس کے ملزمین کی کیوریٹیو پٹیشن خارج ہونے کے بعد ملزم مکیش سنگھ نے رحم کی درخواست کی ہے۔
نربھیا کیس: ملزم مکیش سنگھ کی رحم کی درخواست - دہلی نربھیا کیس
سنہ 2012 میں دہلی میں نربھیا کیس میں گزشتہ روز ملزمین کو سزائے موت سنائی گئی تھی ان میں سے ایک ملزم مکیش سنگھ نے صدر جمہوریہ سے رحم کی درخواست کی ہے۔
ملزم مکیش سنگھ
اس بات کی اطلاع تہاڑ جیل سے موصول ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز دہلی ہائی کورٹ نے نربھیا معاملے میں چار ملزمین کو سزائے موت سنائی تھی اور 22 جنوری کو انہیں پھانسی دینے کا حکم دیا ہے۔