اردو

urdu

ETV Bharat / state

نربھیا کیس: پھانسی روکنے کی عرضی پر سماعت جاری - سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس بھنومتی کی صدارت میں ہورہی

آج صبح 5:30 بجے نربھیا گینگ ریپ و قتل کے مجرموں کو پھانسی ہونی ہے۔سپریم کورٹ کی اسپیشل بینچ پھانسی کے روکنے کی عرضی پر شنوائی کررہی ہے۔

نربھیا کیس: پھانسی روکنے کی عرضی پر شنوائی جاری
نربھیا کیس: پھانسی روکنے کی عرضی پر شنوائی جاری

By

Published : Mar 20, 2020, 3:09 AM IST

اس قبل چاروں مجرموں کی عرضی دہلی ہائی کورٹ نے خارج کردی تھی، جس کے بعد مجرموں کے وکیل اے پی سنگھ سپریم کورٹ پہنچے۔

پھانسی روکنے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت شروع ہوگئی ہے۔ سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس بھنومتی کی صدارت میں ہورہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details