اردو

urdu

ETV Bharat / state

'ملک میں جماعت المجاہدین بنگلہ دیش سرگرم' - قومی تفتیشی ایجنسی

قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ملک بھر کی متعدد ریاستوں میں شدت پسند تنظیم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش اپنی سرگرمیوں میں تیزی لارہی ہے-

ڈائریکٹر جنرل یوگیش چندر مودی

By

Published : Oct 14, 2019, 11:37 AM IST

این آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل یوگیش چندر مودی نے اپنے جاری کردی بیان میں کہا ہے کہ ریاست مہاراشٹر، کیرالہ، بہار اور کرناٹک میں شدت پسند تنظیم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش (جے ایم بی) سرگرم ہے۔

این آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل یوگیش چندر مودی

ڈی جی یوگیش چندر مودی نے کہا ہے کہ' انھوں نے اس تعلق سے 125 مشتبہ افراد کے نام متعلقہ ایجنسیوں کو دیے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details