اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹی وی پر پنڈت نے آخر آنکھیں کیوں ڈھک لیں؟

نیوز-24 پر ایک لائیو پروگرام کے دوران پنڈت جی نے اس وقت آنکھیں بند ڈھک لیں، جب انہیں معلوم ہوا کہ اینکر مسلمان ہے۔

لائیو پروگرام میں پنڈت جی نے آنکھیں بند ڈھک لیں

By

Published : Aug 2, 2019, 9:37 AM IST

قومی ٹی وی چینل نیوز۔ 24 پر سندیپ نام کے ایک اینکر کسی موضوع پر پروگرام کررہے تھے، جس میں انہوں نے کہا کہ کیا بھارت میں ہندو مسلمان ایک ساتھ نہیں رہ سکتے؟ ہر بات پر ہندو مسلمان کیوں کرتے ہیں، یہ سوچنے کا موضوع ہے۔

لائیو پروگرام میں پنڈت جی نے آنکھیں بند ڈھک لیں

جب اسی چینل پر 'سچ یا جھوٹ' کے نام سے دوسرا پروگرام شروع ہوا جس کی اینکرنگ خالد کررہے تھےتو پنڈت اجے گوتم نے کہا کہ وہ اس پروگرام میں شامل رہیں گے، لیکن اینکر مسلمان ہے، اس لیے اسے بغیر دیکھے ہوئے ڈیبیٹ کریں گے۔

پنڈت اجے گوتم نے کہا کہ خالد ایک مسلم ہے، اور خالد نیوز کاسٹ کررہا ہے اس لیے پنڈت اجےگوتم، خالد کودیکھیں گے نہیں اور آنکھوں پر ہاتھوں کی پٹی لگالیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details