اردو

urdu

ETV Bharat / state

میوات کے تمام مسائل پر سنجیدگی سے کام کیا جائے گا: ڈپٹی کمشنر - میوات تازہ ترین خبریں

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میوات کے ڈپٹی کمشنر کا حال ہی میں تبادلہ ہوا ہے۔ نوح کے نئے ڈپٹی کمشنر کے طور پر دھیرندر کھڑگٹا نے اپنی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔

new deputy commissioner press conference today in nuh
ڈپٹی کمشنر دھیرندر کھڑگٹا

By

Published : Aug 28, 2020, 9:53 PM IST

آج ضلع کے تمام صحافیوں سے ملاقات کرتے ہوئے انہوں نے ضلع کے متعلق تمام مسائل پر بات چیت کی۔

دیکھیں ویڈیو

صحافیوں کو انہوں نے اپنی حکمت عملی سے آگاہ کرایا۔

انہوں نے کہا کہ میوات کے تمام مسائل پر سنجیدگی سے کام کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

میوات: متنازعہ بیان دینے والے ملزم کی پیشگی ضمانت خارج

انہوں نے مزید کہا کہ بے روزگاری، پانی، صحت اور روڈ سیفٹی جیسے مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے گی اور ضلع کی ترقی کے لیے ہر سطح پر کام کیا جائے گا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details