اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی میں ہلکی بارش، کم از کم درجہ حرارت 26.2 ڈگری - سیلسیس

دارالحکومت دہلی میں جمعہ کی صبح ہلکی بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہو گیا اور کم از کم درجہ حرارت 26.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

دہلی میں ہلکی بارش

By

Published : Jul 26, 2019, 3:20 PM IST

محکمہ موسمیات نے بتایاکہ صبح ساڑے آٹھ بجے تک بارش 0.5 ملی میٹراور حبس 86 فیصد درج کی گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں بادل چھائے رہنے کے ساتھ ساتھ شدید بارش ہو سکتی ہے ۔

دن میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کی پیشن گوئی ہے۔

جمعرات کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے چار ڈگری کم ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details