نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کو لندن ٹائمس ہائر ایجوکیشن (ٹی ایچ ای) ورلڈ یونیورسٹی رینکنگس۔ 2023 میں رینکنگ میں شامل کیا ہے۔ ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ تازہ رینکنگ کے مطابق عالمی سطح پر جامعہ ملیہ اسلامیہ نے گزشتہ سال کی اپنی 601 سے آٹھ سو تک کی پرانی رینکنگ کے مقابلے اس سال 501 سے 601 کی رینکنگ میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ٹی ایچ ای رینکنگ میں ہندوستان کے سرکردہ اعلیٰ تعلیمی اداروں میں جامعہ ملیہ اسلامیہ پچھلے سال کی ساتویں پوزیشن کے مقابلے اس سال چھٹے مقام پر ہے۔ یاد رہے کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ ناک کی جانب سے اے پلس پلس یافتہ یونیورسٹی ہے۔ Improved Ranking of Jamia in World University Rankings