اردو

urdu

ETV Bharat / state

شری شری روی شنکر نے شمال مشرقی دہلی کا دورہ کیا - شری شری روی شنکر نے شمال مشرقی دہلی کا دورہ کیا

شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشدد کی وجہ سے اب تک 45 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور اس پُرتشدد واقعات کے بعد آرٹ آف لیونگ کے بانی اور روحانی گرو شری شری روی شنکر نے آج شمال مشرقی دہلی کے علاقے کا دورہ کیا۔

شری شری روی شنکر نے شمال مشرقی دہلی کا دورہ کیا
شری شری روی شنکر نے شمال مشرقی دہلی کا دورہ کیا

By

Published : Mar 1, 2020, 4:37 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 1:52 AM IST

روحانی گرو شری شری روی شنکر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ امن کی فضا کو برقرار رکھیں اور کسی بھی طرح کے تشدد کے واقعات کو انجام نہ دیں۔ اگر کوئی فرد تشدد کے واقعات کو انجام دیتا ہے تو فوری طور پر پولیس اہلکاروں کو آگاہ کریں اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ تشدد کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے۔

شری شری روی شنکر نے شمال مشرقی دہلی کا دورہ کیا

اس وقت شمالی مشرقی دہلی میں دکانیں کھل گئی ہیں اور لوگوں کی زندگیاں تقریباً معمول کے مطابق چلنے لگی ہیں۔ بتا دیں کہ دہلی پولیس اور پیرا ملٹری جوان اب بھی شمال مشرقی دہلی میں تعینات ہیں۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 1:52 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details