اردو

urdu

ETV Bharat / state

چلتی کار میں آتشزدگی - چلتی کار میں لگی آگ

فائربریگیڈ کے عملہ نے پہنچ کر آگ پر قابواور لیکن تب تک پوری کار جل کر راکھ ہوچکی تھی۔

چلتی کار میں لگی آگ، کوئی جانی نقصان نہیں

By

Published : Oct 6, 2019, 2:18 PM IST

دارالحکومت دہلی کے ایم بی روڈ پر ایک کار میں اچانک آگ لگ گئی۔ جس میں کار چلانے والا بال بال بچ گیا۔

چلتی کار میں لگی آگ، کوئی جانی نقصان نہیں

موقع پر پہنچی فائر ڈپارٹمنٹ کی گاڑیوں نے آگ پر قابو پا لیا لیکن تب تک کار پوری طرح جل کر راکھ ہو چکی تھی۔

اطلاع کے مطابق 'کار چلانے والا راجیش اپنے مالک رئیس کے ساتھ سنگم وہار سے کار میں سی این جی ڈلوانے پل سے پہلادپور کی طرف جا رہا تھا۔

تبھی اچانک کار کی بونٹ سے دھوا نکلنے لگا۔ ڈرائور نے سمجھداری دکھاتے ہوئےکار سڑک کنارے کھڑی کر دی اور مالک کو گاڑی سے باہر نکالا۔

اس کے بعد جیسے ہی ڈرائور نے کار کی بونٹ کھولی تو اچانک سے کار میں آگ لگ گئی۔

اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ آگ کی وجہ سے دفتر سے واپس لوٹ رہے لوگوں کو جام کا سامنا کرنا پڑا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details