نوئیڈہ: کورونا وائرس جیسی وبا اس وقت دنیا بھر کے لئے ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے ۔جو اس صدی کی سب سے بڑی وبا ہے۔اس سے بچنے کے لیے حکومت کے جانب سے کئی متاثرہ علاقے کو مسلسل سینیٹایز کیا جا رہا ہے۔ لیکن آج قدرت نے دہلی اور این سی آر کے لوگوں پر خاص مہربان کرتے ہوئے بلا تفریق پورے علاقے کو سینیٹائز کر دیا۔
قدرت نے بلا تفریق دہلی کو سینیٹائیز کردیا - قدرت نے بلا تفریق دہلی کو سینیٹایز کر دیا
کورونا متاثرہ علاقے کو حکومت کے جانب سے مسلسل سینیٹایز کیا جا رہا ہے۔ لیکن آج قدرت نے دہلی اور این سی آر کے لوگوں پر خاص مہربان کرتے ہوئے بلا تفریق پورے علاقے کو سینیٹائز کر دیا۔
قدرت نے بلا تفریق دہلی کو سینیٹایز کر دیا
جانکاری کے مطابق، آج این سی آراور دہلی میں اچانک کالے بادل چھاگئے اور دیکھتے ہی دیکھتے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، بعض علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی، اس طرح پورا علاقہ صاف ہوگیا۔
شام ہوتے ہوتے دہلی،غازی آباد اور نوئیڈا میں بھی تیز ہوا، بجلی کی گڑگڑاہٹ کے ساتھ بارش شروع ہو گئی، بعض علاقوں میں بادل صاف ہو گئے لیکن کچھ علاقوں میں اب بھی بادل ہے، اور موسم خوشگوار بنا ہوا ہے۔