ناگا معاہدے کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی ہے - تمام رپورٹس افواہوں اور غلط معلومات پر مبنی ہیں
حکومت نے آج واضح کیا کہ ابھی تک ناگا معاہدے کو حتمی شکل نہیں دی گئی ہے اس سلسلے میں آنے والی تمام رپورٹس افواہوں اور غلط معلومات پر مبنی ہیں۔
![ناگا معاہدے کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی ہے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4924439-thumbnail-3x2-aa.jpg)
ناگا معاہدے کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی ہے
وزارت داخلہ نے آج کہا کہ حکومت کو اطلاع ملی ہے کہ سوشل میڈیا سمیت مختلف ذرائع کے ذریعے سے یہ خبر پھیلائی جارہی ہے،کہ ناگا معاہدہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، اور جلد ہی اس کا اعلان کردیا جائے گا۔