وزیر مملکت برائے خارجی امور وی مرلی دھرن نے اپنے ٹویٹ میں کہا 'معزز پوپ فرانسس سے ملاقات ہوئی۔'بھاگوت گیتا ایکارڈنگ ٹو گاندھی' اور ہندوستان کی قدیم روایات کوپیش کرنے والے کیرالہ کے مندر اور تہواروں پر مبنی 'کیپریسنڈ ایلیفنٹ' کی کاپیاں تحفے میں دی ہیں۔
پادری کو 'بھاگوت گیتا ایکارڈنگ ٹو گاندھی' بطور تحفہ پیش کی گئی - پوپ فرانسس
وزیر مملکت برائے خارجی امور وی مرلی دھرن نے کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس کو 'بھاگوت گیتا ایکارڈنگ ٹو گاندھی ' کی کاپی بطور تحفہ پیش کی ہے۔
![پادری کو 'بھاگوت گیتا ایکارڈنگ ٹو گاندھی' بطور تحفہ پیش کی گئی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4744038-868-4744038-1571046137542.jpg)
پادری کو 'بھاگوت گیتا ایکارڈنگ ٹو گاندھی' بطور تحفہ پیش کی گئی
پوپ فرانسس نے اتوار کو وِٹیکن سٹی میں منعقد ایک عالی شان تقریب میں انڈین نرس مریم تھیریسیا اور چار دیگر کو سنت قرار دیا۔