اردو

urdu

ETV Bharat / state

اس ہفتہ مانسون کی پیش رفت میں سست روی متوقع: محکمہ موسمیات

بھارت کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مانسون نے مغربی اور وسطی بھارت کے بیشتر حصوں میں دستک دی ہے، لیکن اس ہفتے اس کی پیش رفت سست پڑنے کا امکان ہے۔

monsoon progress likely to slow this week according to indian meteorological department
اس ہفتہ مانسون کی پیش رفت میں سست روی متوقع: محکمہ موسمیات

By

Published : Jun 15, 2020, 12:24 PM IST

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مانسون نے مغربی اور وسطی بھارت کے بیشتر حصوں میں دستک دی ہے، لیکن اس ہفتے اس کی پیش رفت سست پڑنے کا امکان ہے۔

محکمہ نے ایک بیان میں کہا کہ 'بحیرہ شمالی عرب، گجرات اور مدھیہ پردیش کے علاوہ چھتیس گڑھ کے باقی حصوں، جھارکھنڈ، بہار اور مشرقی اترپردیش میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران جنوب مغربی مانسون کی توسیع کے لیے حالات سازگار ہو رہی ہیں۔

محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل مرتنجے مہاپترا نے کہا کہ اس کے بعد مانسون کی پیش رفت ایک ہفتہ کے لیے سست ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details