محمد خلیل خاص طور پر بچوں کے لیے سائنسی مضامین لکھنے کے لیے معروف ہیں۔
محمد خلیل نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ 'بچے ملک کے مستقبل ہیں اور اگر ہم ان کا آج بہتر کریں گے تو ملک کا مستقبل بہتر ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے 15 تصانیف میں سے 10 تصنیف بچوں پر مبنی ہیں'۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی اس کتاب میں ماحولیات سائنس کے علاوہ خواتین اور دیگر موضوعات پر بھی مضامین قلمبند کیے گئے ہیں۔
خیال رہے کہ انہیں اس سے قبل بھارتی صدر کی جانب سے بھی ایوارڈ مل چکا ہے۔