اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مودی اگلے ماہ بنگلہ دیش آئیں گے'

بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ عبدالمومن نے کہا کہ 'وزیر اعظم نریندر مودی اگلے ماہ بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمن کی سالگرہ کی تقریب میں شامل ہوں گے۔'

بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ عبدالمومن
بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ عبدالمومن

By

Published : Feb 19, 2020, 11:49 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:56 PM IST

عبدالمومن نے تقریب میں حصہ لینے کے بعد صحافیوں سے کہا کہ 'اس دوران وزیر اعظم شیخ حسینہ اور وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان دوطرفہ میٹنگ ہوگی۔'

وزارت خارجہ اس پر کام کر رہا ہے حالانکہ مودی کے دورے کا پروگرام ابھی طے نہیں ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'بھارتی خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شرنگلا اسی سلسلے میں مارچ کے پہلے ہفتے میں بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:56 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details