اردو

urdu

ETV Bharat / state

مودی پیر کو 'پریکشا پرچرچا' میں ٹپس دیں گے - طلبا ،ٹیچرز اور سرپرستوں کے ساتھ بات چیت کرکے ٹپس دیں گے

وزیراعظم نریندرمودی پیر کو امتحان کے سلسلے میں طلبا میں تناؤ کو دور کرنے کے مقصد سے 'پریکشا پر چرچا2020'کے دوران طلبا ،ٹیچرز اور سرپرستوں کے ساتھ بات چیت کرکے ٹپس دیں گے۔

مودی پیر کو 'پریکشا پرچرچا' میں ٹپس دیں گے
مودی پیر کو 'پریکشا پرچرچا' میں ٹپس دیں گے

By

Published : Jan 19, 2020, 2:07 PM IST

مودی طلبا کے ساتھ بات چیت کر یں گے۔اس پروگرام کا انعقاد تال کٹورا اسٹیڈیم میں گیارہ بچے سے ہوگا۔

اس دوران وزیراعظم منتخبہ طلبا و طالبات کے سوالوں کا جواب دیں گے اور ان سے بات چیت کریں گے تاکہ ان کے تناؤ کو کم کیا جا سکے۔طلبہ و طالبات ،ٹیچروں اور والدین میں اس پروگرام کے سلسلے میں نہ صرف دلچسپی اور جوش دیکھا جارہا ہے بلکہ انہیں مودی سے کچھ ایسے مشورے(ٹپس) ملیں گے جس سے وہ ہلکے پھلکے ماحول میں امتحان دے سکیں گے اور اس کے بہتر نتیجہ بھی اخذ ہوں گے۔

مودی نے پہلی بار فروری 2018 اور دوسری بار جنوری 2019 میں ’پریکشا پر چرچا‘ میں حصہ لیاتھا۔یہ دونوں پروگرام دہلی میں ہوئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details