اردو

urdu

ETV Bharat / state

مودی ،شنزو کی مجوزہ میٹنگ ملتوی - 15،16دسمبرکو ہونے والی چوٹی میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے ۔

وزیراعظم نریندرمودی اورجاپان کے وزیراعظم شنزو آبے کے درمیان 15،16دسمبرکو ہونے والی اعلی سطحی میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے ۔

مودی ،شنزو کی مجوزہ میٹنگ ملتوی
مودی ،شنزو کی مجوزہ میٹنگ ملتوی

By

Published : Dec 13, 2019, 5:26 PM IST


وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ٹوئیٹ کے ذریعہ یہ اطلاع دی کہ آبے کی مجوزہ میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے اور یہ مستقبل قریب میں باہمی اتفاق رائے سے طے کی جائے گی ۔

مودی ،شنزو کی مجوزہ میٹنگ ملتوی

واضح رہے کہ آسام میں متنازعہ شہریت ترمیمی بل قانون کے تعلق سے پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں، جس کے وجہ سے وہاں کرفیو لگادیاگیاہے، اسی کے مدنظر دونوں لیڈروں کے مابین ہونے والی میٹنگ ملتوی کر دی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ دونوں رہنماؤں میٹنگ کے بعد منی پور کے وشنو پور شہر میں انڈیا پیس میموریل جاکر جاپانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بھی پروگرام تھا،جو دوسری عالمی جنگ کے دوران ہلاک ہوئے تھے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details