اردو

urdu

ETV Bharat / state

مودی کو فوج کی صلاحیت پر بھروسہ نہیں: راہل - سوائے وزیراعظم

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی پر اتوار کو حملہ کرتے ہوئے کہا کہ 'انہیں اپنی فوج کی بہادری اور صلاحیت پر بھروسہ نہیں ہے۔'

مودی کو فوج کی صلاحیت پر بھروسہ نہیں :راہل
مودی کو فوج کی صلاحیت پر بھروسہ نہیں :راہل

By

Published : Aug 16, 2020, 1:11 PM IST

گاندھی نے کہا کہ 'پورا ملک فوج پر فخر کرتا ہے اور ملک کے عوام کو اپنی فوج کے حوصلے اور صلاحیت پر پورا بھروسہ ہے لیکن مودی کو بھارتی فوج کی بہادری اور اس کی صلاحیت پر بھروسہ نہیں ہے۔'

انہوں نے کہا 'سبھی کو بھارتی فوج کی صلاحیت اور بہادری پر بھروسہ ہے۔ سوائے وزیراعظم کے، جن کی بزدلی نے ہی چین کو ہماری زمین لینے دی۔ جن کا جھوٹ یقین دہانی کرے گا کہ وہ چین کے پاس ہی رہےگی۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details