مودی نے پروند جگن ناتھ کو پارلیمانی انتخابات میں فتح پر مبارکباد دی - وزیراعظم پروند جگن ناتھ کو پارلیمانی انتخابات میں فتح حاصل
وزیراعظم نریندر مودی نے ماریشس کے وزیراعظم پروند جگن ناتھ کو پارلیمانی انتخابات میں فتح حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
مودی نے پروند جگن ناتھ کو پارلیمانی انتخابات میں فتح پر مبارکباد دی
مودی نے ٹوئٹ پر کہا کہ ماریشس کے وزیراعظم پروند جگن ناتھ کو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد ۔