اردو

urdu

ETV Bharat / state

CWG 2022: میرابائی نے بھارت کو پہلا گولڈ دلایا - Commonwealth Games 2022

میرا بائی چانو نے دوسرے دن ویٹ لفٹنگ میں سونے کا تمغہ جیت کر بھارت کے لیے طلائی تمغہ جیتنے کا آغاز کیا ہے۔

CWG 2022: میرابائی نے بھارت کو پہلا گولڈ دلایا
CWG 2022: میرابائی نے بھارت کو پہلا گولڈ دلایا

By

Published : Jul 30, 2022, 10:41 PM IST

Updated : Jul 30, 2022, 10:56 PM IST

انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری 22ویں کامن ویلتھ گیمز 2022 کے دوسرے دن کروڑوں ہم وطنوں کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے بھارت کی اسٹار ویٹ لفٹر میرا بائی چانو نے 49 گرام ویٹ کیٹیگری میں ریکارڈ بنا کر ملک کا پہلا طلائی تمغہ جیتا۔

اس کے علاوہ پجاری نے مردوں کے زمرے میں ویٹ لفٹنگ کے 61 کلوگرام وزن میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔ اس سے قبل بھارت کے سنکیت سرگر نے 55 کلوگرام ویٹ لفٹنگ میں چاندی کا تمغہ جیت کر کمال کردیا،کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ہندوستان کو یہ پہلا تمغہ ملا ہے۔

میرابائی نے بھارت کو پہلا گولڈ دلایا
Last Updated : Jul 30, 2022, 10:56 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details