دہلی اقلیتی کمیشن کے ممبر ، شفی دہلوی کا کہنا ہے کہ 'وزیر داخلہ صرف بات کو گھما رہے ہیں۔ان کی بات میں کوئی صداقت نہیں ہے'۔ انہوں نے کہا
’یہ صرف ملک کی عوام کو ایشو سے دھیان ہٹا رہے ہیں۔ آج نہ تو غربت ، روزگار اور نہ ہی مہنگائی کی کوئی بات ہو رہی ہے۔ سی اے اے ، این آر سی اور اب اس این آر پی لاکر ، صرف ملک کے عوام کی توجہ ہٹایا جا رہا ہے'۔