اردو

urdu

ETV Bharat / state

MiG 29K Fighter Aircraft Crashes بحریہ کا مگ 29 جنگی طیارہ گوا میں گر کر تباہ - مگ 29 جنگی طیارہ گوا میں گر کر تباہ

بحریہ کا مگ -29-K جنگی طیارہ گوا میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ واپسی کے دوران تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ indian navy mig 29k crash

بحریہ کا مگ 29 جنگی  طیارہ گوا میں گر کر تباہ
بحریہ کا مگ 29 جنگی طیارہ گوا میں گر کر تباہ

By

Published : Oct 12, 2022, 1:53 PM IST

نئی دہلی: بحریہ کا مگ -29-K جنگی طیارہ بدھ کے روز گوا میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا۔ راحت کی بات یہ ہے کہ طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہا۔ MiG 29K Fighter Aircraft Crashes

بحریہ کے مطابق طیارہ معمول کی پرواز پر تھا لیکن ہوائی پٹی پر واپسی کے دوران اس میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ طیارے کا پائلٹ بروقت محفوظ نکلنے میں کامیاب رہا۔ سرچ آپریشن کے دوران پائلٹ کو فوری طور پر ٹریس کر لیا گیا اور اطلاعات کے مطابق پائلٹ کی حالت مستحکم ہے۔ طیارہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details