اردو

urdu

ETV Bharat / state

مڈ ڈے میل کے باورچیوں کو ہر طرح کی ٹرینگ دی جائے گی - کھانے کے میعار

محکمہ بیسک تعلیم کے اسکولز میں پڑھنے والے طلبا کو صحت مند بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

مڈ ڈے میل باورچیوں کو ہر طرح کی ٹرینگ دی جائے گی
مڈ ڈے میل باورچیوں کو ہر طرح کی ٹرینگ دی جائے گی

By

Published : Feb 13, 2020, 10:53 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:41 AM IST

حکومت مڈ ڈے میل بنانے والے باورچیوں کے لیےخصوصی ٹریننگ دئے جانے پر غور کر رہی ہے۔

مڈ ڈے میل باورچیوں کو ہر طرح کی ٹرینگ دی جائے گی

قابل غور ہے کہ گذشتہ اتوار کو مڈ ڈے میل کے کھانے کی تحقیقات کرنے کے لیے مڈ ڈے میل کا جائزہ لیا گیا۔

محکمہ بیسک تعلیم اور محکمہ فوڈ اینڈ ڈرگس کی جانب سے باورچیوں کو ایک خاص ٹریننگ دینے کی منصوبہ بندی تیار کی جا رہی ہے۔ یہ ٹریننگ گاؤں، بلاک اور پھر ضلع سطح پر دی جائے گی۔

ٹریننگ کے دوران باورچیوں کو تمام تر تفصیلات فراہم کی جائے گی تاکہ طلبا صحت مند رہیں۔

محکمے کا ماننا ہے کہ باورچی زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہوتے ہیں۔ اسی لیے ان کو کھانے کے میعار اور صاف صفائی کی جانکاری فراہم کرنا لازمی ہے تاکہ طلبا صحت مند اور تندرست رہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:41 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details