وزارت داخلہ نے بدھ کے روز بتایا کہ انہوں نے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن، راجیو گاندھی چیریٹیبل ٹرسٹ اور اندرا گاندھی میموریل ٹرسٹ کے ذریعہ پی ایم ایل اے، انکم ٹیکس ایکٹ، اور ایف سی آر اے کی مختلف قانونی دفعات کی مبینہ خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ اس تحقیقات کے لئے ایک بین وزارتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
راجیو گاندھی ٹرسٹ کی تحقیقات کا حکم - alleged violations by Rajiv Gandhi Foundation
مرکزی وزارت داخلہ نے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن کے ذریعہ قوانین کی خلاف ورزی کی تحقیقات کے لیے بین وزارتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
![راجیو گاندھی ٹرسٹ کی تحقیقات کا حکم راجیو گاندھی ٹرسٹ پر تحقیقات کا حکم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7938708-255-7938708-1594188623782.jpg)
راجیو گاندھی ٹرسٹ پر تحقیقات کا حکم
وزارت نے بتایا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے خصوصی ڈائریکٹر اس کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔