صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند نے کورونا وائرس (كووڈ 19) کے چیلنج سے نمٹنے میں مصروف طبی ماہرین اور دیگر تمام کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔
'کورونا وائرس سے نمٹنے میں طبی عملے کی کوششیں قابل ستائش' - کورونا وائرس (كووڈ 19)
صدر جمہوریہ نے نائب صدر وینکیا نائیڈو، تمام ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے گورنروں، لیفٹیننٹ گورنروں اور ایڈمنسٹر یٹر وں کے ساتھ كووڈ -19 سے متعلق مسائل پر بات چیت کی۔
کورونا وائرس سے نمٹنے میں طبی عملے کی کوششیں قابل ستائش
انہوں نے کہا کہ 'کورونا وائرس سے نمٹنے میں طبی عملے اور دیگر کی کوششیں قابل ستائش ہے۔'
كووند نے نائب صدر وینکیا نائیڈو، تمام ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے گورنروں، لیفٹیننٹ گورنروں اور ایڈمنسٹر یٹر وں کے ساتھ كووڈ -19 سے متعلق مسائل پر بات چیت کی۔