سابق نائب صدر حامد انصاری اور چار امریکی قانون سازوں کی طرف سے بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرنے Former VP expresses concern over rights' situation in India کے بعد، وزارت خارجہ نے کہا کہ بھارت، ایک متحرک اور مضبوط جمہوریت ہے اور اسے کسی اور کے سرٹیفکیشن کی ضرورت نہیں ہے۔
MEA Hits out at Hamid Ansari: حامد انصاری کے بیان پر وزارت خارجہ کا سخت ردعمل - حامد انصاری کے بیان پر تنازعہ
گزشتہ دنوں انڈین امریکن مسلم کونسل کے پروگرام میں شامل ہونے اور اس میں اپنے بیان کے لیے سابق نائب صدر حامد انصاری کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اب اس معاملے میں وزارت خارجہ کی جانب سے بھی بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت کو کسی اور کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ MEA hits out at Hamid Ansari
![MEA Hits out at Hamid Ansari: حامد انصاری کے بیان پر وزارت خارجہ کا سخت ردعمل حامد انصاری کے بیان پر وزارت خارجہ کا سخت ردعمل](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-14321256-105-14321256-1643528399615.jpg)
حامد انصاری کے بیان پر وزارت خارجہ کا سخت ردعمل
یہ بھی پڑھیں:
انہوں نے کہا کہ یہ دعویٰ کہ دوسروں کو ہمارے آئین کی حفاظت کرنے کی ضرورت ہے یہ مضحکہ خیز ہے۔ ترجمان نے کہا کہ تقریب کے منتظمین کی ماضی کی تاریخ اور اس کے شرکاء کے تعصبات اور سیاسی مفادات سب کو معلوم ہے۔
Last Updated : Jan 30, 2022, 2:48 PM IST