اردو

urdu

ETV Bharat / state

مزدوروں پر اسپرے پھیکنے کا ویڈیو وائرل - دہلی تازہ ترین خبر

دارالحکومت دہلی میں اسکریننگ کے دوران مزدوروں پر اسپرے پھیکنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

مزدوروں پر اسپرے پھیکنے کا ویڈیو وائرل
مزدوروں پر اسپرے پھیکنے کا ویڈیو وائرل

By

Published : May 23, 2020, 8:23 PM IST

یہ واقعہ جنوبی ایم سی ڈی میں آنے والے علاقہ لاجپت نگر کا ہے ،جہاں اسکریننگ کے لیے جمع ہوئے مزدوروں پر اسپرے پھینکا گیا ہے۔

مزدوروں پر اسپرے پھیکنے کا ویڈیو وائرل

شہید ہیمو کالونی اسکول کے باہر بڑی تعداد میں مزدور جمع تھے، جہاں اچانک ایک ٹرک آتا ہے اور کیڑے مارنے والی دوا کا اسپرے مبینہ طور پر مزدوروں پر چھڑک چلا جاتا ہے۔

اس کے بعد دیر شام ایم سی ڈی کی طرف سے یہ بیان جاری کیا گیا ہے کہ ایسا غلطی سے ہوگیا ہے۔

حکام کی جانب سے مزدوروں سے اس ضمن میں معافی بھی مانگی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details