اردو

urdu

ETV Bharat / state

MCD Election 2022 چار دسمبر کو صبح 4 بجے سے چلے گی میٹرو - دہلی میٹرو ریل کارپوریشن

دہلی میٹرو ریل کارپوریشن نے جمعہ کو کہا کہ قومی دارالحکومت میں ایم سی ڈی کے انتخابات کے دن 4 دسمبر کو صبح 4 بجے سے تمام میٹرو لائنوں پر ٹرین خدمات شروع ہوں گی۔Metro services will run from 4 am on voting day

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Dec 2, 2022, 3:21 PM IST

نئی دہلی: دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے جمعہ کو کہا کہ قومی دارالحکومت میں میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے انتخابات کے دن 4 دسمبر کو صبح 4 بجے سے تمام میٹرو لائنوں پر ٹرین خدمات شروع ہوں گی۔MCD Election 2022
ڈی ایم آر سی کے چیف ایگزیکٹو ڈائریکٹر کارپوریٹ کمیونیکیشنز انوج دیال نے یہاں بتایا کہ 4 دسمبر کو صبح 4 بجے سے تمام لائنوں پر تمام ٹرمینل اسٹیشنوں سے ٹرینوں کی آمدورفت شروع ہو جائے گی۔ دیال نے کہا کہ صبح 6 بجے کے بعد ٹرینیں اتوار کے معمول کے کے مطابق پورے دن چلیں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details