سابق رکن اسمبلی شعیب اقبال سمیت ان کے بیٹے آل محمد اقبال اور ان کی اہلیہ سلطانہ نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی موجودگی میں عام آدمی پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔
شعیب اقبال اپنے اہل خانہ کے ساتھ عام آدمی پارٹی میں شامل
کانگریس پارٹی کے سابق رکن اسمبلی و سابق اسپیکر شعیب اقبال نے اسمبلی انتخابات سے قبل اپنے اہل خانہ کے ساتھ دہلی کی برسر اقتدار جماعت عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
سابق رکن اسمبلی کی عام آدمی پارٹی میں شمولیت
شعیب اقبال سابق اسمبلی اسپیکر ہیں جبکہ ان کے بیٹے آل محمد اقبال اور اہلیہ سلطانہ دہلی میونسپل کارپوریشن کے رکن ہیں۔
Last Updated : Jan 9, 2020, 6:31 PM IST
TAGGED:
سابق رکن اسمبلی شعیب اقبال