اردو

urdu

ETV Bharat / state

معذور اور غربا کی اجتماعی شادی کا انعقاد

دارالحکومت نئی دہلی کی معروف فلاحی تنطیم'نارائن سیوا سنستھان' کی جانب سے اجتماعی شادی کا انعقاد گذشتہ روز کیا گیا۔

s

By

Published : Mar 4, 2019, 7:06 AM IST

اس موقع پر 52 معذور اور غریب جوڑے کی اجتماعی شادیاں کرائی گئیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ 18 برس اس ادارے کی جانب سے اجتماعی شادی کا انعقاد کرایا جاتاہے۔

اب تک اس ادارے کی جانب سے 30 سے زائد اجتماعی شادیاں کرائی جاچکی ہیں۔

گذشتہ روز نئی دہلی کے راجوری گارڈن میں معنقدہ اجتماعی شادی کے موقع پر اس ادارے سے وابستہ افراد نئے شادی شدہ جوڑوں ضروری تحائف سے نوازہ اور ان کی خوشگوار ازدواجی زندگی کی دعا کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details